@roman10pk: 🍕 🇮🇹 VERBO MANGIARE | Italy کی سب سے ضروری Verbs میں سے ایک! 😳🔥 🇮🇹 VERBO MANGIARE 🍕 MANGIARE = کھانا / To Eat یہ Italian زبان کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی Verbs میں سے ایک ہے۔ 📚 آسان مثالیں 🍕 Io mangio una pizza. 🍎 Tu mangi una mela. 👨👩👧 Noi mangiamo insieme. 💡 اگر آپ Italy میں رہتے ہیں یا Italian سیکھ رہے ہیں تو یہ Verb لازمی یاد کریں۔ 📌 مزید نئی Italian ویڈیوز کے لیے فالو کریں ❤️ 🇮🇹 Learn Italian with Roman #fyp #trend #viral #foryoupage❤️❤️ #learnitalian