@wahndo_pti804: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ جیل سے رہائی کے بعد تحریکِ انصاف کا ایک اور کارکن دنیا سے رخصت ہو گیا ، لاہور سے تعلق رکھنے والے الطاف حسین، جو نو مئی کے مقدمہ نمبر 1280/23 میں قید رہے تھے، دورانِ قید شدید علیل ہو گئے۔ رہائی کے بعد وہ مسلسل زیرِ علاج رہے اور آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ، ۔ ۔ ۔ #OnlyReleaseImrankhan #اڈیالہ_کی_زنجیریں_ٹوٹیں_گی #teamimrantiktok #UnfreezmtAccount #wahndopti_NA79@PTI OFFICIAL