ایک اور صحیح حدیث میں ہے:
"قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا ہوگا۔
الصلاۃ واسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ واسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلاۃ واسلام علیک یا نبی اللہ
وعلی الیک واصحابیک یا نوراللہ
اَللّٰهُمَ.صَلِّ.عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَعَلٰى اٰلِ سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ وَبَارِكْ. وَسَلِّمْ