@its.supra.lover7: ؟ یاد رکھو اپنوں کے ساتھ اچھا کرنا بہت اہم ہے، کیونکہ یہ آپ کے کردار تربیت اور اخلاق کی پہچان ہے۔ لیکن اگر آپ یہ امید باندھ لیں کہ وہ بھی لازماً آپ کے 0 ساتھ ویسا ہی اچھا کریں گے، تو یہ اکثر آپ کا "وہم" ثابت ہو سکتا ہے۔ نیکی کرو لیکن بدلے کی توقع مت رکھو۔ اخلاص سے کیا گیا ہر اچھا عمل اللہ کے ہاں محفوظ رہتا ہے۔ لوگ بدل سکتے ہیں، روبے بدل سکتے ہیں، مگر آپ 2 کی اچھائی اور آپ کا کردار کبھی ضائع نہیں جاتا۔ اچھے بنو کیونکہ یہ تمہاری پہچان ہے، نہ کہ اس 100 لیے کہ سامنے والا بھی اچھا بنے گا۔ نیکی کا صلہ انسانوں سے نہیں، اللہ تعالیٰ سے مانگو۔ #trending #viralvideos #viewsproblem #follower #foryoupage