@qalababbas8714:

qalababbas8714
qalababbas8714
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 17:37:34 GMT
2298720
216336
6686
25812

Music

Download

Comments

nayab00111
انمول ھو تم اے دوست :
میرے بس میں ھوتا تو ان بزرگوں کو ایک ایواڈ محبت دیتا کیونکہ کے نجانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کر کے اپنی زندگی کا سفر گزار رھے ھیں میرا مالک ان بزرگوں کو جنت الفردوس میں ساتھ نصیب فرمائے آمین
2026-06-28 11:27:21
1874
mobeena73
Mobeena :
🥺: دیکھ کر رونا آگیا کبھی کسی کا ساتھی جدا نہ ھو اللہ بخشش فرماۓ آمین
2026-06-28 12:28:05
682
tahirzaman954
Tahir Zaman :
The only relation that will last forever and ever
2026-08-17 17:48:45
0
ranirajpoot086
💔🐈مانو بلی💔😥🐈279 :
میں کیوں رو رہی ہوں ویڈیو دیکھ کر 😭
2026-07-30 11:02:17
55
simranawan55
Simran Awan :
محبت ۔۔۔۔۔۔ وفاداری ۔۔۔۔۔۔ خلوص
2026-06-28 09:22:15
134
gehri1234chup
مرشد زادی🖤 :
bus isi akhri sans tak Sath chahti hu apne shohar ka Allah mere shohar ko Meri Umar b Laga de aameen
2026-08-07 12:32:32
13
user1471873472354
nasir :
خوش قسمت اولاد کے پیارے پیارے والدین ۔۔۔۔۔۔اللہ سلامت ۔رکھے دونوں کو۔۔۔۔۔۔۔کیا گانا فٹ کیا ہے کسی نے ۔۔۔۔۔love u. baba and babi
2026-08-11 10:58:00
5
ak0911
Alikhan0911 :
آج کل دو ٹکے کی محبت کبھی نہیں سمجھ سکتی کہ یہاں تک پوچھنے میں ایک دوسرے کو احساس کی شمع کے ساتھ روشن رکھنا پڑتا ہے جب کہیں جا کر یہ مقام آتے ہیں ۔
2026-07-30 08:28:56
54
haseebjoura05
Haseeb joura :
یہاں حسن تمام ہوا اب آغاز وفا ہے❤️
2026-08-05 08:06:22
10
ayeshamuhammad6340
Ayeشa Muhammad 63 :
اللّٰہ کریم شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ 🕋🤲
2026-08-05 12:28:55
15
mrs.imamdino
Mirha khan :
پتہ نہیں کیوں، یہ ویڈیو دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ یا اللہ! میرے شوہر کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرما۔ مجھے ان کے بغیر زندگی کا تصور بھی ڈرا دیتا ہے۔ اے اللہ! ہمارے نصیب میں نیک اور صالح اولاد لکھ دے۔ میرا شوہر بہت اچھا انسان ہے، اس کی ہر نیکی کا بہترین اجر عطا فرما، اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ، اور ہر قسم کی پریشانی، بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھ۔ آمین۔ یا اللہ! ہر میاں بیوی کی جوڑی سلامت رکھ اور ان کے درمیان ہمیشہ محبت، رحمت اور سکون قائم رکھ۔ آمین۔ 🤲❤️
2026-08-06 17:27:57
13
_rajput114
🕊️ :
یہاں تک پہنچنے سے پہلے نجانے کتنی بار ایک دوسرے کو معاف کیا ہوگا🥹
2026-08-07 12:54:24
12
mrs_foji7948
Mrs M❤️S :
اگر گزشتہ زندگی بھی اسی پیار،محبت،احساس اور فکر میں گزری ہو تو زندگی کے اس مقام پر بچھڑنے کا سوچ کر بھی خوف آتا ہے۔😔
2026-07-25 10:50:08
18
bias_01
بیاS❤️✨ :
Mere mamu asa e bemar thy unki death hui or mami unky 40wa pay death hogai wo donu me bhttt muhabat thi Allah Pak mre walidain samet mre nanyal dadyal sy jo b sb ja chuky unki magfrt frmaye or Tmam Muslmano k darjat buland kry ameeen😭❤️
2026-08-03 19:25:29
6
sadia.zhra
Sadia zhra :
hye Allah HM Dono meyia bewi Ka sat akhrt tk aik sat rkhy hmy b ameeen😢
2026-08-02 07:46:19
5
waris6127
W A R I S 👑🇦🇪 :
محبت وہی سچی ہے جو جوانی سے بڑھاپے تک ساتھ نبھائے۔ ہاتھوں کی جھریاں وقت کی نشانی ہیں،جوانی کی محبت خوبصورت ہوتی ہے، مگر بڑھاپے کا ساتھ بے مثال ہوتا ہے۔❤️
2026-08-02 09:13:16
14
shamsd90
namal_❤️ :
itni SADA r Asan ni hti wafa ki tasveer🥰❤️
2026-07-31 07:25:45
11
kiran30901
Kiran rajpoot3090 :
kash hum b is umar tak sath chalty 😭
2026-08-07 11:22:58
5
khanzadi4728
🖤 :
bs Yaha tk Sath chaia apny hmsafar ka
2026-07-30 08:23:08
5
nahyamalimalik
Khani Malik Awaan :
mja mara baba yad a gy Mari Ami bi asa hospital ma baba ka pas bhti ti
2026-07-31 15:05:13
7
aroosa447
aroosa queen :
yr mei iss dunya mei fazool ho allah meri zindgi inhi da dye 🥹🥹😭
2026-07-04 17:05:37
5
zoyi.mehar
Zoyi Maher,, 💞 :
زندگی کا سب سے کرب ترین لمحات یہاں ایک زندگی کا نہیں ایک محبت کا خاتمہ ہے ایک چلا جاے گا ایک رول جاے گا 🙏😭💔
2026-08-02 07:42:10
56
mivraaxx
mivraaxx :
jab jab mery samny video ati h me foran apny husband ko cl kr ky emotional ho jati hn KY ap ajey bs wapis
2026-08-06 04:38:02
9
chbasit572
🅱🅰🆂🅸🆃 :
یہاں تک پہنچنے کے لیے پتہ نہیں ایک دوسرے کو کتنی بار معاف کیا ہوگا 🥺🥹
2026-08-02 01:00:22
7
eshaleshal436
ThE journey of LifE🥀🦋 :
آپ جلدی ٹھیک ہوجاؤ میرا کوئی نہیں آپکے سوا عمر کے اس حصے میں کس کس کے منہ کی طرف دیکھونگی💔🥹🥹
2026-07-31 06:00:33
5
To see more videos from user @qalababbas8714, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About