@minu_099: ... یا اللہ اُس شخص کے لیے آسانیاں پیدا فرما ، جس کا تیرے سوا کوئی سہارا نہیں جس کے دل میں ہزار باتیں ہیں مگر وہ کسی سے کہہ نہیں پاتا جو ہر روز مسکراتا تو ہے ... مگر اندر سے ٹوٹ رہا ہوتا ہے۔ ... کچھ لوگ واقعی عجیب ہوتے ہیں وہ باہر سے بالکل نارمل نظر آتے ہیں لوگوں کے ساتھ ہنستے ہیں، باتیں کرتے ہیں ہر کسی کو یہ محسوس کرواتے ہیں کہ وہ ٹھیک ہیں۔ مگر حقیقت میں وہ اپنے اندر نہ جانے کتنی جنگیں لڑ رہے ہوتے ہ ہیں کبھی ذہنی دباؤ اُنہیں خاموش کر دیتا ہے کبھی گھریلو مسائل اُن کے سکون کو کھا جاتے ہیں کے رویّے اُنہیں اندر ہی اندر society اور کبھی توڑ دیتے ہیں۔ .... لوگ صرف اُن کا چہرہ دیکھتے ہیں مگر اُن کے دل کی تھکن، راتوں کی بے چینی اور خاموش آنسو کوئی نہیں دیکھ پاتا۔#