@alfaz.e.dil23: محبت میں ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کا سارا غرور، ساری انا اور سارا مان کسی ایک شخص کے سامنے ڈھیر ہو جاتا ہے۔ یہ جھکنا کمزوری نہیں، بلکہ محبت کی معراج ہے۔ دنیا کے سامنے سر اٹھا کر جینے والا جب کسی ایک کے سامنے دل کی ہار مان لے، تو وہی جیت بن جاتی ہے۔ تم وہ واحد مان ہو، وہ واحد سکون ہو، جس کے سامنے جھکنا بھی مجھے دنیا کی ہر فتح سے بڑھ کر عزیز ہے۔" ✨❤️ #deeplines #viral_video #foryourpage