یکطرف محبت کا پوچھتے ہو ۔۔پتہ ہے محبت کیا ہے
وہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے"❤️🩹🥺🙌
2026-06-29 19:30:02
265
innocent 😇 :
قصہ عشقِ آگے ہی نہ بڑھ سکا🥀
اور ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے ❤️🩹🤌
2026-06-29 04:44:46
153
محترمہ✨🌺 :
:🥹🫶انتخاب غلط ہو تو انسان سلطنت ہار جاتا ہے
2026-06-29 05:42:57
147
JAM🔥302🔥 :
🩶🐺:ایک طرفہ ہی سہی مگر محبت تو ہے 💔
تجھے نہ سہی مگر مجھے تو ہے ❤️🩹
2026-06-27 19:22:12
89
ن 🦋 :
کبھی دو طرفا محبت کو یک طرفہ ہوتے دیکھا ہے ❤️🩹
2026-06-28 08:14:47
69
Janan~🦂💔~ :
حسن خدا نے دیا تھا 🥺
عاشق ہم ہو گئے
وہ نصیب کسی اور کا تھا 🥺
برباد ہم ہو گئے 🥹🥹🥹♥️♥️♥️♥️
2026-06-28 18:28:27
40
I'm Mano ❤️🤗 :
*وہ طلب گار ہو گیا تو پھر؟*❤️🩹🥹
*مجھ سے انکار ہوگیا تو پھر؟*💔🥹
*ابھی تو دوست ہے اچھا میرا؟*❤️🩹🥹
*اگر مجھے پیار ہوگیا تو پھر؟* 💔🥹
2026-06-29 19:22:21
26
Biya :
میں دستیابی کے نقصان جانتی تھی
مگر میں کیا کرتی؟
مجھے اُس سے محبت ہوگئی تھی ❤️🩹
2026-06-28 01:16:15
24
💍🌷◌˳𓇬༺𝒂𝒌 ہاری 𝒍𝒂𝒓𝒌𝒊༻ :
🥀🙃نہ جانے کیسی میری تقدیر ہیں میرے پاس
صرف تیری تصویر ہے اور جن کو تو میسر ہے
عمر بھر کے لیے آخر میں بھی تو دیکھو
ان کے ہاتھ میں ایسی کون سی لکیر ہے ❤️🩹
2026-06-29 16:54:19
22
محترم❤️ :
وقت کی آخری دہلیز پر پہنچ کر معلوم ہوتا ہے کہ
سب سے پاۓ دار رفاقت اپنی ذات کی ہوتی ہے
2026-06-28 02:34:46
20
Naveed Noor :
"عجیب تماشا ہے اس ایکطرفہ محبت کا،
وہ سامنے بیٹھے ہیں اور ہم اظہارِ دل سے بھی ڈرتے ہیں۔"
2026-06-29 16:58:08
20
Hazeefa ♡✨ :
اور میں اس کے راستے پر چلتے چلتے
قبرستان تک جا پہنچی
❤️🩹💖✨
2026-06-29 21:01:22
19
Miraal Khan🖤 :
یہ اثاثے فقط دنیا کو دکھانے کے لیے ہیں
حقیقت میں تیرے بعد میرے پاس کچھ بھی نہیں ❤️🩹
2026-06-29 11:03:29
18
𝑴𝒖𝒔𝒌𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏...♡ :
اب مجھے کسی سے کوئی امید نہیں
کیونکہ لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا منا کر 💔
2026-06-30 09:52:18
17
🎀 𝔓𝔯𝔦𝔫𝔠𝔢𝔰𝔰 🎀 :
🥀وفا ملے نے ملے اے خدا دغا نے ملے🍂
کوئی ملے توئ ملے تو کسی سے ملا ہوا نے ملے ❤️🩹
2026-06-30 10:06:10
17
$~sobi✍️ :
:ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر محسن
وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا کبھی تھا ہی نہیں 🥀🥺
2026-06-29 18:12:56
15
~𝓗𝓮𝓮𝓻°🕊️ :
ہر چیز سے اُکتا جانے والی میں
اس ایک شخص کو پوری زندگی دیکھ سکتی ہو❤️
2026-06-28 20:43:46
15
𝕲𝖚𝕵𝕵𝖆𝖗♕ :
کون کہتا میرے بعد وہ تنہا ہوگا
وہ ایک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہوگا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے تنہا بیٹھ کر سوچتا ہوگا
2026-06-29 12:05:31
14
ا :
کیا ثبوت دوں میں تمہیں اپنی محبت کا
اپنا لہجہ دیکھو اور میرا صبر دیکھو 🥹💔
2026-06-28 09:37:06
13
ムZHAR :
رونا بھی چھوڑ دیا میں نے یہ سوچ کر کہ
کہیں خدا تم سے میرے آنسوؤں کا حساب نا لے لے❤🩹
2026-06-28 18:43:41
12
Faizan Ch :
"ہم نے چاہا تھا جسے دل سے بے حساب،
وہ ہمیں چاہ نہ سکا، یہی تھا نصیب کا عذاب۔"
"ایک طرفہ محبت بھی عجیب ہوتی ہے،
نہ شکایت کا حق، نہ بھلانے کی ہمت ہوتی ہے۔"
"وہ میرا کبھی تھا ہی نہیں،
پھر بھی اسے کھونے کا غم عمر بھر رہا۔"
2026-06-28 18:55:05
11
єgᴏ FɪrᏕt☠ :
……لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو......
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو..... 🙃
2026-06-27 22:20:34
11
𝓖𝓵𝓸𝔁𝔂𝓡𝓸𝓼𝓮🌷 :
یکطرفہ محبت ہی سہی
اُن کو نہ سہی مجھے تو ہے نا🙂❤️🩹
2026-06-30 09:43:43
11
ButterflY.Nut🦋🍂 :
ایک طرف بےجان شکایت ہیں تجھ سے
ایک طرف سمندر سی محبت تجھ سے 😭🫂❤
2026-06-29 18:43:24
9
MALAK🥂 :
ابھی آغاز ہے نہ گھبرا اے دل ناداں
یہ ترے مخلص ہونے کی سزا ہے
2026-06-29 19:12:40
10
To see more videos from user @itx___zaloo2.0, please go to the Tikwm
homepage.