@mh_.syn: تہجد پڑھیں اور کسی کو مت بتائیں۔ سیر پر جائیں اور کسی کو مت بتائیں۔ اچھا اور حلال کھائیں اور کسی کو مت بتائیں۔ فجر کے لیے اٹھیں اور کسی کو مت بتائیں۔ صدقہ دیں اور کسی کو مت بتائیں۔ نیا گھر لیں اور کسی کو مت بتائیں۔ نئی گاڑی لیں اور کسی کو مت بتائیں۔ پروموشن ہو اور کسی کو مت بتائیں۔ بزنس شروع کریں اور کسی کو مت بتائیں۔ سکل سیکھیں اور کسی کو مت بتائیں۔ قرآن پاک پڑھیں اور کسی کو مت بتائیں۔ لوگوں کو ہر چیز جاننے کی ضرورت نہیں ہے، آنکھیں ان چیزوں پر حملہ نہیں کر سکتیں جو وہ دیکھ نہیں سکتیں۔❤️‍🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage

Feelistic 🐆
Feelistic 🐆
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 18:13:40 GMT
74891
6387
20
687

Music

Download

Comments

igeditz__
>بلوچی رائٹس🚩< :
Right
2026-06-28 09:36:17
2
userwy9q5dj21o
❤️ الحمدللہ رب العالمین ❤️ :
💯 right
2026-06-28 08:10:36
1
farhanshah8709
شاہ صاحب 🌓 :
Caption
2026-06-28 07:09:59
1
mu.eer5
Mu ع eer :
💯 % pure❤️
2026-06-28 07:52:16
1
h.m.m.dm.l.i.k
HAMMAD MALIK :
Bey shuk SUBHAN Allah
2026-06-28 03:30:49
2
ibrahimjaan1433
قیس ابراھیم :
haa bhi
2026-06-28 04:46:46
1
user696142136
ARSLaN ✨ :
bilkul
2026-06-28 00:51:37
2
maharabdullah099
عبدالله- مہر 💫 :
❤️
2026-06-27 18:28:18
5
sudozai276
🅺🅰🆂🅷🅼🅸🆁🅸✌️🚩 :
❤️‍🩹🙌
2026-06-27 18:47:55
5
nida.rana64
Princess :
🤩🤩🤩
2026-06-28 02:21:44
1
drmuneebasghar1
MA💚👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 08:19:53
1
topper771
Bilal Toqeer💫 :
❤️❤️❤️
2026-06-28 04:09:57
1
speenapisho40
speena pisho :
💯💯💯
2026-06-28 01:00:02
1
malikshehroz805
🦁ملک شہروز لمے شریف 🦁 :
❣️❣️❣️
2026-06-27 21:57:26
2
ali.bhai.7246
Ali.Bhai.7246 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 05:00:34
1
mulima922
🥰Alima💞💞💞 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 06:03:11
1
abdullah_gujjar027
عبداﷲ 🤍 :
💯💯💯
2026-06-28 07:34:20
1
bano___faisal
Bano...Faisal....💓💓 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 07:20:51
1
h__h__a21
ذہنی مریض💔 :
میرے پیارے اللہ! میرے دل کے ہر اُس بوجھ کو ہلکا فرما دے جسے سوچ سوچ کر میری روح تھک جاتی ہے۔ یا رب! کچھ پریشانیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں انسان کسی سے بیان بھی نہیں کر پاتا۔ وہ خاموش رہتا ہے، مسکراتا بھی ہے، اپنے فرائض بھی نبھاتا ہے، مگر اندر سے ہر وقت بے سکون رہتا ہے۔ تُو میرے دل کے حال سے خوب واقف ہے۔ تُو جانتا ہے کون سی باتیں مجھے راتوں کو جگائے رکھتی ہیں، کون سے خوف میرے سکون کو چھین لیتے ہیں، اور کون سی الجھنیں میرے دل کو بار بار بے چین کرتی ہیں۔ یا اللہ! ہر چیز کو خود سنبھالتے سنبھالتے میں تھک گئی ہوں۔ اب اپنے تمام معاملات تیرے سپرد کرتی ہوں۔ میرے لیے ہر اُس راستے کو آسان فرما دے جو مجھے مشکل محسوس ہوتا ہے۔ میرے نصیب میں آسانیاں، سکون اور خیر لکھ دے۔ اگر میرے حق میں کوئی دروازہ بہتر ہے تو اُسے کھول دے، اور اگر کوئی چیز میرے لیے نقصان دہ ہے تو میرے دل کو اُس سے دور کر دے۔ یا رب! مجھے اتنا مضبوط بنا دے کہ میں ہر آزمائش میں تیری رضا تلاش کر سکوں، اور اتنا سکون عطا فرما کہ میرا دل لوگوں سے نہیں بلکہ صرف تجھ سے جڑ کر مطمئن ہو جائے۔ تُو وہ رب ہے جس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ بند راستے کھول دینا، ٹوٹے دل سنبھال دینا، اور ناممکن حالات بدل دینا تیری ہی شان ہے۔ اسی لیے میں امید کے ساتھ اپنے ہاتھ تیرے سامنے پھیلاتی ہوں۔ میرے تمام معاملات میرے حق میں بہتر فرما دے، اور مجھے ایسی خوشیاں عطا فرما جو میرے آنسوؤں کا بدل بن جائیں۔ میرے دل کو سکون عطا فرما، میرے نصیب میں خیر لکھ دے۔ آمین یا رب العالمین
2026-06-27 19:56:21
5
To see more videos from user @mh_.syn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About