@sanaullahsajid763: کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر موسمیات کے قریب دھماکا اور فائرنگ کی آوازیں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی عینی شاہدین کے مطابق علاقے میں دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا واقعے کی تحقیقات جاری ہیں #karachi #firing #police #sindh #viral