@sajawalmohal1: کراچی آپریشن تاحال جاری، سرچ آپریشن شروع، زخمی اسپتال منتقل 🚨🇵🇰 کراچی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے۔ رینجرز نے پورے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ مزید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ زخمی سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید اپڈیٹس موصول ہو رہی ہیں، صورتحال واضح ہوتے ہی آگاہ کیا جائے گا۔ #SajawalMohal #Karachi #PakistanRangers #Pakistan #BreakingNews 🇵🇰🚨