@mh_.syn: پریوں پر نظر پڑی تم یاد آئی گجروں پر نظر پڑی تم یاد آئی چوڑیوں پر نظر پڑی تم یاد آئی چاند پر نظر پڑی تم یاد آئی پھولوں پر نظر پڑی تم یاد آئی رنگوں پر نظر پڑی تم یاد آئی جگنوؤں پر نظر پڑی تم یاد آئی تتلیوں پر نظر پڑی تم یاد آئی کہکشاؤں پر نظر پڑی تم یاد آئی بچوں پر نظر پڑی تم یاد آئی سرخیوں پر نظر پڑی تم یاد آئی چشموں پر نظر پڑی تم یاد آئی حجابوں پر نظر پڑی تم یاد آئی الغرض میری جہان میں جہاں نظر پڑی تم یاد آئی #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage