@allamaiqqbal: معانی اور مطلب👇 جبریل و ابلیس بالِ جبریل گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سے قصہَ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو مطلب: اب اگر بارگاہ ایزدی میں کبھی تجھے خلوت نصیب ہو تو یہ ضرور استفسار کرنا کہ حضرت آدم کے واقعہ کو کس نے قربانی دے کر لہو رنگ کیا ۔ میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح تو فقط اللہ ھو ، اللہ ھو ، اللہ ھو مطلب: جہاں تک میری ذات کا تعلق ہے تو یہ حقیقت ہے کہ اپنی قربانی کے سبب دل یزداں میں کانٹا بن کر کھٹک رہا ہوں اور تیرا کیا ہے تو تو ابھی تک اللہ ہو اللہ ہو کی ہر لمحہ گردان میں مصروف ہے ۔ ۔ ۔ ۔ Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #shayari #urdupoetry #rekhta #hindipoetry #poetry #urdu