@user8124046014700:

أحمد
أحمد
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 27 June 2026 18:23:37 GMT
467
48
8
3

Music

Download

Comments

user46969917205617
حبيب قلبي ❤️🌹 :
2026-06-27 19:44:45
1
ww.wwwzeneb
Zeneb :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-28 05:16:57
1
ww.wwwzeneb
Zeneb :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-28 05:16:53
1
user666181754909
حا تم :
👍👍👍
2026-06-28 00:11:38
1
user9393873105798
محمد عطيه :
😍😍😍
2026-06-27 18:28:53
1
ww.wwwzeneb
Zeneb :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-28 05:16:48
1
To see more videos from user @user8124046014700, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پتوکی  ڈاکٹر ذوالفقار علی ڈپٹی بیورو چیف سے  رانا محبوب احمد صدرِ تحصیل پریس کلب پتوکی  03009493720  10 محرم الحرام کے مقدس دن لڑکی اور اس کی والدہ پر تشدد کرنے والے واندر گاؤں کے اوباش ملزمان پر مقدمہ درج ۔ پتوکی تھانہ سرائے مغل کے نواحی گاؤں واندر میں اوباش  نوجوانوں جن میں افتخار شاہ ابرار اظہار وغیرہ نے غریب لڑکی آمنہ بی بی کا جینا دو بھر کردیا ۔جنسی زیادتی کی بار بار کوشش ۔شکایت لگانے پر سر عام تشدد۔۔10محرم الحرام کے دن آمنہ نامی لڑکی کو دوبارا سر بازار تشدد کا نشانہ بنایا قتل اغواء کی دھمکیاں ۔ناک کی ھڈی توڑ دی ملزمان لڑکی کو کھینچ کر ایک مکان میں لے جانے کی کوشش کرتے رھے۔لڑکی کی ون فائیو پر کال پر پولیس موقع پر پہنچ گئی مگر ملزمان فرار ۔ویڈیو میں ملزمان مظلوم لڑکی اور اس کی والدہ پر سر عام کڑچھوں سے تشدد کرتے اور گالیاں دیتے نظر آرھے ھیں ۔مظلوم لڑکی نے اوباش ملزمان کے خلاف زبردستی زیادتی کی کوشش کرنے اغواء کرنے قتلِ کی دھمکیاں دینے پر فوری طور پر چوکی انچارج ھلہ ریاست علی ڈھڈی اور ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل نے لڑکی کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج مقدمہ کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ھیں۔ملزمان جلد حوالات میں بند ھونگے ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل کی صدر تحصیل پریس کلب پتوکی رانا محبوب احمد اور دیگر جرنلسٹ سے گفتگو ۔۔

About