@emmy__cuteix20: ایک وقت تھا جب میں سمجھتی تھی انسان نماز فقط نیکی کے لیے پڑھتا ہے۔ تاکہ اسے جنت مل جائے، اور پھر میں اسے فرض سمجھ کر پڑھنے لگی۔۔ پھر ایک روز اللہ نے مجھے ایک ایسی آزمائش میں ڈالا، میری ہمت جواب دینے کو تھی مجھے الجن ہونے لگی، اس روز نماز پڑھتے ہی میری آنکھیں نم ہونے لگیں۔۔ اور میں سجدے میں زار و قطار رو پڑی۔ میری گفتگو بڑھنے لگی اللہ سے میں ہچکیاں باندھنے لگی۔ اور یوں کچھ لمحے گزرنے پر میرے دل میں سکون بیٹھنے لگا۔ جیسے کسی نے میری اذیت کو کھینچ کر نکالا ہو میرے جسم سے تب میں سمجھی نماز فقط فرض نہیں ہے۔۔۔ وہ سکون ہے، اللہ سے گفتگو کرنے کا ذریعہ ہے ایک سجدہ فقط ایک سجدہ طویل دن کا بوجھ ہلکا کر دیتا ہے۔۔۔ بیشک #foryou #islamic_video

Emmy__Cuteix💞
Emmy__Cuteix💞
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 18:24:32 GMT
3368
236
2
14

Music

Download

Comments

user5937321881837
haider ali :
haqiqat hai
2026-06-28 17:47:23
1
maryum.malik90
Maryum Malik :
🥰🥰🥰
2026-06-28 03:57:33
1
To see more videos from user @emmy__cuteix20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About