@sozedil7: سقراط کا زہر پینا دراصل اس کی اصولوں اور نظریات پر ثابت قدمی کا اظہار تھا۔ اگر وہ زہر نہ پیتا اور اپنے نظریات سے انحراف کرتا تو اپنی ہی روح کے لیے "مر" جاتا، یعنی اس کی شناخت، عزت نفس اور اصولوں کی موت واقع ہوتی۔ کبھی کبھی انسان کو اپنے نظریات کے ساتھ کھڑا رہنے کے لیے بڑی قربانی دینی پڑتی ہے، جیسے سقراط نے دی۔ #fyp #unfreezemyacount #viralvideo #quotes #socrates