@071azizafridi: زلیخا کے عشق نے یہ حقیقت دنیا پر آشکار کر جب چاہت سچی ہو نیت پاک ہو اور دل میں طلب کی آگ جل رہی ہو تو ناممکن بھی ممكن بن جاتا ہے دل سے مانگنے والوں کو وقت حالات اور فاصلے بھی روک نہیں پاتے یہاں تک کہ تقدیر بھی جھک جاتی ہے کہتے ہیں محبت اندھی ہوتی ہے مگر زلیخا کا عشق تو وہ روشنی جس نے ثابت کیا کہ اگر دل سچے یقین کے ساتھ کسی کو چاہے تو رب بھی راستے بنا دیتا ہے دل سے مانگو تو پیغمبر جیسی ہستی بھی نصیب ہو جاتی ہے تھا طاقت ہو یہ دنیا دلیل مانگتی ہے مگر زلیخا کا عشق دلیل نہیں مثال ہے ایک ایسی مثال جو بتاتی ہے کہ اگر طلب میں سچائی ہو صبر میں اور دعا میں آنسو شامل ہوں تو رب ناممکن کو بھی ممکن بنا دیتا ہے زلیخا نے ہمیں یہ سکھایا کہ محبت صرف حاصل کرنے کا نام نہیں بلکہ انتظار صبر اور یقین کا سفر ہے اور جب یہ تینوں ایک ہو جائیں تو رب اپنے بندے کو وہ بھی عطا کر دیتا ہے جس کا تصور بھی مشکل ہو محبت اگر زلیخا جیسی ہو تو پھر مانگنے کا انداز بھی بدل جاتا ہے وہ ہاتھ خالی نہیں لوٹتے جو دل کی گہرائی سے اٹھتے ہیں کیونکہ رب دلوں کے حال جانتا ہے اور سچی چاہت کو کبھی رد نہیں کرتا یہ قصہ صرف عشق کا نہیں۔ #fyp #repost