@talalbarki4: رات بھر جاگنے والوں سے پوچھو تنہائی کیا ہوتی ہے۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے، ایک ادھوری کہانی ہوتی ہے۔ کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے، چاہے دل انہیں کتنا ہی چاہے۔ اور یہی حقیقت سب سے زیادہ رلاتی ہے@JANI JANi @💔🍁 @❤️🩹🫶يو وفادار ملگرے❤️🩹🫶 @bewafa janna 👀👑👀 @boss