jeo alama asif Ali sab mola pak salamet rakehy ap ko
2026-07-08 17:16:02
8
Sajoo Sayed :
یاعلی علیہ السلام مدد
2026-07-02 16:51:21
14
Mazhar Ali :
:علامہ آصف رضا علوی ایک بہترین عالم ہیں اس نے باقی سب علماء سے اچھی دلیل دی ہے اس کو مولا سلامت رکھے
2026-07-10 09:16:31
17
Jugan peer 313 :
سچے اور امان والے احلے بیت سلام یاحسین 👆
2026-07-03 05:23:02
10
faisalbaloch :
ya Ali madad 💞
2026-06-30 03:32:49
13
baz :
@Jiskani: @Hassan Sewag:علامہ آصف رضا علوی ایک بہترین عالم ہیں اس نے باقی سب علماء سے اچھی دلیل دی ہے اس کو مولا سلامت رکھے
2026-07-03 18:26:09
10
Mazhar Waggha :
ya Ali mdam
2026-06-29 18:01:33
9
Tasleem Malik :
alamaa Asif Sabh Allah pak salaamat rakhy sehat salamati shafaaa qamyaabi ataa kray ameeen Elahiiiii ameeen Elahiiiii ameeen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-02 07:05:53
11
Syeda Nalain zahra :
asif raza alvi zinda bad🥰
2026-07-02 11:47:12
9
Raja Shahbaz Hassan Janjua :
Allah maaf kry
2026-06-30 15:34:09
7
Asghar abbas3640 :
asif Raza sb Allah Pak aap ko salamat rekhy aameen baqi halva groop
2026-07-02 07:45:49
5
Malik Nadeem Awaan :
حضرت آدمؑ کے بارے میں ایک سوال قابلِ غور ہے۔
اگر اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ کے لیے ان کی زوجہ حضرت حواؑ کو ان کی پسلی سے پیدا فرمایا، تو کیا اللہ تعالیٰ دنیا میں بھی اسی طرح کوئی اور طریقہ اختیار کرنے پر قادر نہیں تھا؟ یقیناً اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، اس لیے اس پہلو پر غور کرنا چاہیے۔
اگر اللہ تعالیٰ رشتوں کا سلسلہ اس طریقے سے نہ چلاتا جس کا ذکر بعض روایات میں کیا جاتا ہے، تو پھر حضرت آدمؑ کے صرف ہابیل اور قابیل ہی ہوتے، اور اللہ تعالیٰ ان دونوں کے لیے بھی ان کی پسلیوں سے الگ الگ ہمسفر پیدا فرما دیتا، جس طرح حضرت آدمؑ کے لیے حضرت حواؑ کو پیدا فرمایا تھا۔
اسی طرح جب حضرت آدمؑ نے ایک ہمسفر کی خواہش کی تو اللہ تعالیٰ نے انہیں جنت میں حور عطا نہیں فرمائی، بلکہ حضرت حواؑ کو ان کے لیے پیدا فرمایا۔
پھر حضرت آدمؑ کے بیٹوں، ہابیل اور قابیل، کے بارے میں جو روایت بیان کی جاتی ہے کہ ان کے درمیان اختلاف شادی کے معاملے پر ہوا، اگر یہ درست ہے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق نکاح کے احکام موجودہ شریعت سے مختلف تھے۔ یعنی جو اس وقت اللہ تعالیٰ کا حکم تھا، اسی پر عمل کیا جا رہا تھا۔
اگر ایسا نہ ہوتا، تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ انہوں نے حوروں کے انتظار کا خیال کیوں نہ کیا؟ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے حکم کے مطابق عمل کر رہے تھے، نہ کہ اپنی خواہش سے۔
2026-08-04 22:10:27
0
To see more videos from user @ali.asghar.khan892, please go to the Tikwm
homepage.