@humnewspakistan: اگر پی ٹی آئی شہباز شریف کی میثاق جمہوریت کی پیشکش قبول کرتی ہے، تو کیا شہباز شریف جعلی مینڈیٹ سے قائم کی گئی حکومت چھوڑ دیں گے، یا پھر دو سال پہلے عام انتخابات کرانے کے لیے راضی ہونگے؟ حکومت آخر PTI کو دے ہی کیا سکتی ہے؟ ارشاد بھٹی #HumNews #PMLN #PTI