@uzma_edits: آج پھر سے موت کی طلب ہو رہی ہے آج پھر اپنے وجود سے نفرت ہورہی ہے کچھ وقت پہلے زندگی عزیز لگنے لگی تھی لیکن کہتے ہیں نہ خوشیاں زیادہ دیر نہیں ہوتی ۔۔۔🙃 میں پھر وہی اندھیروں میں جا رہی ہو جس سے نکلنے میں میں نے خود کو ہی کہی کھو دیا میں کیا ہوں مجھے خود ہی نہیں معلوم مجھے خود پر حیرت ہے میں کیسے ان سے امید کرنے لگی جن لوگوں نے میری زندگی خراب کردی مجھے خود سے ہی نفرت کروا دی میں کیسے ان پر یقین کرنے لگی!! ۔۔ کہتے ہیں اچھے انسان کے ساتھ اچھا ہوتا ہے لیکن کبھی ہوا ہیں ایسے؟؟ سچ کہوں تو میں واقعی ناامید ہوتی جا رہی ہو مجھے کسی سے امید نہیں اب لوگ جیسے نظر آتے ہیں ویسے تو وہ بلکل نہیں ہوتے ۔۔۔ یہاں سب دغاباز ہے کہتے کچھ ہے ہوتے کچھ ہے ۔۔ہااااا آج تک زندگی نے مجھ سے بہت کچھ چھینا ہے پہلے تو وہ جس کے سائے میں بیٹیاں خود کو محفوظ سمجھ تھی ہیں باپ کے نہ ہوتے ہوئے بیٹیاں کتنی بےبس ہوجاتی ہے۔۔ یہ دکھ بھی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا!!۔ میں اپنا دکھ کہاں بانٹوں یہاں تو سب غیر لگ رہے ہے مجھے لگتا تھا کہ میں اپنے گھر میں آزاد ہوں لیکن سچ کہوں میں آزاد ہوکر بھی قید میں ہوں کبھی کبھی دل کرتا کسی آزاد پاہنچی کی طرح آسمان میں اڑرو ۔۔ لیکن پھر خیال آتا ہے یہ انسان تو انھیں بھی نہیں بخشتے انھیں بھی قید کرلے تھے ہیں ۔۔ . . #jungkook #fyp #uzma_edits #viral

𝓾𝔃𝓶𝓪 𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼
𝓾𝔃𝓶𝓪 𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 June 2026 19:26:02 GMT
464
66
2
6

Music

Download

Comments

picesescore
FeLT RaVen 🎭 :
😅 Same pkaaa yaqeeen hai mujy
2026-06-28 03:19:02
1
To see more videos from user @uzma_edits, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About