@sajid_ali_siyal: "سیاست میں شارٹ کٹس نہیں، صرف جدوجہد ہونی چاہیے۔ وہی لیڈر آگے آئے جو گلی محلوں سے اُٹھ کر عوام کے لیے لڑا ہو۔ ایسا نظام جہاں کوئی ‘پیرشوٹ’ کے ذریعے اوپر نہ آئے، بلکہ ہر عہدہ محنت، خدمت اور عوامی اعتماد سے حاصل ہو۔ یہی ہے اصل تبدیلی… یہی ہے عوام کی حکمرانی۔" Iqrar Ul Hassan #awaamraajtehreek #youthempowerment #IqrarUlHassan @Iqrar ul Hassan Syed