اور میں تمہیں اس دن ضرور یاد آونگی جب تم سے کوئی پوچھے گا کہ تم سے سب سے زیادہ محبت کس نے کی تھی؟ اس وقت تمہارے پاس نام تو بہت ہونگے لیکن دل چپکے سے میرا نام لے گا کیونکہ تمہیں آج تک کسی نے اتنا ٹوٹ کر نہیں چاہا ہوگا جب تم اداس تھے میں خود کو بھول گئی صرف تمہیں ہنسانے کے لیے جب تم خاموش تھے میں نے تمہاری خاموشی میں بھی ہر بات سمجھنے کی کوشش کی تھی شاید اس وقت تمہیں احساس ہو کہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر موڑ پہ کسی کا انتظار کرنا بھی محبت ہے میں نے ہر بار خود کو کھویا صرف تم کو پانے کے لیے لیکن تم نے ہر بار مجھے اندیکھا کیا ایک دن تم ضرور سوچو گے کہ جو سب سے اچھا تھا اچانک سے اتنی دور کیسے چلا گیا؟ اور تب شاید بہت دیر ہو چکی ہوگی پر تمہارا دل ایک بار یقینا کہے گا کاش میں نے اس وقت اس کی قدر کی ہوتی کاش میں نے اس کو کھویا نہ ہوتا کاش میں اس کی آخری محبت بن پاتا
2026-06-29 13:25:49
9
shahira>🌝🫶🏻 :
aryyyy nhh kroo 💔
2026-06-28 15:56:46
6
ماجد خاصخيلي ⚜️❤️ :
Bhai Ye BadDua Lag Gayi Mujhe 😂
2026-06-30 11:36:56
3
🌸Azan Ali🌸 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-06-29 08:23:42
10
𝑀𝑒𝒉𝑟𝑢 𝘋𝘶𝘳𝘳𝘢𝘯𝘪 :
uffff
2026-06-29 15:22:52
2
syada mariya❤️🥀💞 :
hyeeee🥹😫😭🤧💗
2026-06-29 15:24:08
2
Zeshu💕 :
2026-06-29 06:27:47
2
To see more videos from user @emmuhere, please go to the Tikwm
homepage.