جی بالکل میں بھی ایک بیوی کا شوہر ہوں جس نے 10 سال میرے ساتھ کرایے کے گھروں میں گزارا کیا اور اس نے اتنی دعائیں کیں اللہ تعالیٰ نے الحمدللہ ہمیں اپنے گھر سے نوازا ہے اب ہم ماشاءاللہ سے 6 سال ہوگئے ہیں اپنے گھر میں رے رہے ہیں اپنے گھر کا سکون ہی الگ ہے اللہ تعالیٰ سب بہن بھائیوں کو ذاتی رہائش عطا فرمائے اور سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین کرایے کے گھروں میں رہنا بہت مشکل ہے
2026-06-30 17:55:57
4
skillandstudy :
Mari ju ju ya khwahish Ziada hue h itna Ziada e Mera nuqsan hota RHA h ab khali hath Hu koi umeed nazr ni AA rhe shyd ya wish kbi pori ni ho skti
2026-06-30 17:53:36
1
Dimple queen 👑 :
ameen
2026-06-30 19:24:53
1
To see more videos from user @rimshakhanzada2, please go to the Tikwm
homepage.