@lostedsoul99: کچھ باتیں دل پر لگانے کے لیے نہیں، سمجھنے کے لیے ہوتی ہیں۔ ہم اکثر لوگوں کے ایک لفظ، ایک رویے یا ایک نظر کو اپنے دل کا بوجھ بنا لیتے ہیں پھر وہ لوگ اپنی زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں اور ہم خاموشی سے اندر ہی اندر ٹوٹتے رہتے ہیں۔ یاد رکھو ہر انسان تمہارے جیسا دل نہیں رکھتا، ہر کسی سے اپنی جیسی امید رکھنا صرف خود کو تکلیف دینا ہے۔ جس دن تم نے لوگوں کو ان کی حقیقت کے مطابق قبول کرنا سیکھ لیا اُس دن تمہارا سکون کسی کے رویے کا محتاج نہیں رہے گا۔ ہر بات دل پر لگاؤ گے تو روتے رہ جاؤ گے لوگ جیسے ہیں، اُن کے ساتھ ویسا رہنا سیکھو۔ 🥀🖤 #Relatable #unfreezemyacount #RealityCheck #lifequotes #lostedsoul99