@hamayatkhan45: 🚨 Update | کراچی کراچی یونیورسٹی روڈ پر رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے بم حملے کی کوشش کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو ناکام بنا دیا۔ مزید مستند معلومات کے لیے سرکاری ذرائع سے اپڈیٹس کا انتظار کریں۔ #Karachi #Pakistan #Rangers #Security #BreakingNews