@mubashir.5477: اگر کوئی کسی موت پر مسکراتا ہوا ملے اگر کوئی کسی شادی پر روتا ہو ملے اگر کوئی شام کے وقت سورج سے باتیں کرتا ہوا ملے اگر کوئی محبت کے نام سے ڈرتا ہوا ملے اور اگر کوئی رات کے پچھلے پہر جاگتا ہوا ملے تو سمجھ جانا کہ وہ زندگی کا طویل اور مشکل سفر اکیلے لے کر آیا ہے۔ مصطفیٰ کمال کا شعر ہے کہ "روز مرتے ہیں یہ حساس طبعیت والے فرق بس اتنا ہے کہ اعلان نہیں ہوتے"۔#malik5477 🖤