@clac.beauty: El marroncito perfecto🤎✨👀 #italiadeluxe #gloss #tonojuan #thirstypout #glow

🩷 CLAC.BEAUTY 🩷
🩷 CLAC.BEAUTY 🩷
Open In TikTok:
Region: PE
Saturday 27 June 2026 23:44:43 GMT
6196
248
2
11

Music

Download

Comments

damaris_silv2
Damaris_silva :
ubicación???
2026-06-29 01:59:22
1
To see more videos from user @clac.beauty, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اب ہمارے ہر عمل، ہر بات اور ہر قدم پر لوگ ایسے نظر رکھتے ہیں جیسے وہ خود ہی ہمارے اعمال کا حساب لینے والے ہوں۔ اس لیے اے فرشتو! تم اپنا حساب ابھی رہنے دو، دنیا والوں نے تو پہلے ہی منصف بن کر ہمیں کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔اب زمانہ ایسا آ گیا ہے کہ انسان کے اعمال کا حساب لینے کے لیے صرف آخرت کا انتظار نہیں کیا جاتا۔ لوگ دنیا میں ہی ایک دوسرے کے اعمال کے نگہبان بن بیٹھے ہیں۔ ہر شخص دوسرے کی زندگی کو پرکھنے، اس کی خامیاں تلاش کرنے اور اس کے فیصلے کرنے میں مصروف ہے۔ کسی کی ایک غلطی کو یاد رکھا جاتا ہے، مگر اس کی برسوں کی اچھائیاں بھلا دی جاتی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے لوگوں نے فرشتوں کا کام اپنے ہاتھ میں لے لیا ہو۔ کون صحیح ہے، کون غلط ہے، کس نے کیا کہا، کس سے کیا غلطی ہوئی—ہر چیز کا حساب رکھا جا رہا ہے۔ مگر انسان یہ بھول جاتا ہے کہ اصل حساب لینے والا صرف وہ ذات ہے جو دلوں کے حال جانتی ہے اور نیتوں سے واقف ہے۔ ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026viralvideo #followformorevideo #foryoupage #tiktokvirl #fyp

About