قبرستان میں بیٹھ کر اللہ کا کلام پڑھنا، خصوصاً میت کو ثواب پہنچانے (ایصالِ ثواب) کی نیت سے، جائز اور پسندیدہ عمل ہے۔ قرآنِ پاک کی برکت سے عذاب میں تخفیف اور میت کے لیے درجات کی بلندی کی امید کی جاتی ہے۔
2026-06-28 12:02:18
80
️ :
ماشاءاللہ بندیالوی صاحب اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔ اپ کی وجہ سے مجھے دین کی سہی سمجھ ائی ہے۔
اللہ ہم سب کو دین اسلام کی سہی سمجھ عطا کرے۔
میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ جس طرح اس نے ہمیں عقیدہ توحید کی لزت سے منور کیا ہے اسی طرح ہمارے عزیز و اقارب، ہمارے رشتےداروں اور خصوصاً ہمارے والدین کو بھی عقیدہ توحید کا مزہ چھکائیں۔
آمین ثم آمین۔
یہ بات آرام سے بھی ہوسکتی تھی چلانا ضروری ہے کیا
قبرستان میں بیٹھ کر اللہ کا کلام پڑھنا، خصوصاً میت کو ثواب پہنچانے (ایصالِ ثواب) کی نیت سے، جائز اور پسندیدہ عمل ہے۔ قرآنِ پاک کی برکت سے عذاب میں تخفیف اور میت کے لیے درجات کی بلندی کی امید کی جاتی ہے۔
@️:ماشاءاللہ بندیالوی صاحب اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے۔ اپ کی وجہ سے مجھے دین کی سہی سمجھ ائی ہے۔