@poetry_club768: post_4 "یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے؛ ایمان دار کو بیوقوف، بے ایمان کو عقل مند، اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے۔ مگر وقت ہمیشہ سچ کا پردہ اٹھا دیتا ہے۔ کردار کی خوشبو دولت، چالاکی اور ظاہری حسن سے کہیں زیادہ دیر تک باقی رہتی ہے۔ جو لوگ وقتی فائدے کے لیے اصول بیچ دیتے ہیں، وہ شاید دنیا کی نظر میں کامیاب ہوں، مگر عزت، سکون اور اصل وقار ہمیشہ سچائی، ایمان اور حیا والوں کے حصے میں آتا ہے۔" 💔💯 #growmyaccount #life #Trendinng #quotes #viral