@ayat_clips1: ( مسلمانو ! ) تمہارے یارومددگار تو اللہ ، اس کے رسول اور وہ ایمان والے ہیں جو اس طرح نماز قائم کرتے اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں کہ وہ ( دل سے ) اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہوتے ہیں ۔..☝🏻📖📿💕 . . . #foryoupagе #islamic_media #islamicreminders #1millionaudition #ayat_clips1 @Malik writes🍁🦋