@ayahnest2: ✨سورۃ لقمان | آیت 33✨ اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو اور اُس دن سے خوف کھاؤ جب نہ کوئی باپ اپنی اولاد کے کام آئے گا اور نہ کوئی اولاد اپنے باپ کے۔ بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے، لہٰذا دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ ہی شیطان تمہیں اللہ کے بارے میں فریب دے۔ 🤲 دنیا عارضی ہے، اصل کامیابی اللہ کی اطاعت اور آخرت کی تیاری میں ہے۔ #Quran #Deen #IslamicReminder #QuranRecitation #SurahLuqman