@jamshed.3821852473349: 🕋🕋❤️🩹❤️🩹 🌴`یہ دنیا عارضی ہے:🦋` *مگر یہاں کیا گیا ہر عمل ہمیشہ کے لیے لکھا جا رہا ہے🍂…جنت کوئی اتفاق نہیں…یہ اُن لوگوں کا مقدر ہے جو صبر کرتے ہیں، گناہوں سے بچتے ہیں، اور اللّٰہ کو راضی کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں:)🫀* `کل جب کہا جائے گا:)`🌸 > یہ وہ جنت ہے جس کے تم وارث بنائے گئے ہو…تو تب سمجھ آئے گا کہ ہر نیکی کتنی قیمتی تھی…!✨🌼#islamic_video_الله_حسبنا😢☝️🤲❤️💕🕋