@kainat_0800: "تنہائی وہی لوگ پسند کرتے ہیں جنہوں نے رونقوں سے چوٹیں کھائی ہوں۔" زندگی میں کچھ لوگ ہجوم کا حصہ ہوتے ہوئے بھی خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں، کیونکہ وہ اپنے ہی لوگوں سے بے وفائی، بے قدری اور دکھ سمیٹ چکے ہوتے ہیں۔ جب بار بار اعتماد ٹوٹے، احساسات کا مذاق بنایا جائے اور خلوص کا صلہ تکلیف بن جائے، تو انسان شور سے نہیں بلکہ سکون سے محبت کرنے لگتا ہے۔ ایسی تنہائی کمزوری نہیں ہوتی، بلکہ دل کے زخموں کو بھرنے کا ایک خاموش طریقہ ہوتی ہے، جہاں انسان دوسروں سے زیادہ خود کو سمجھنے اور سنبھالنے کی کوشش کرتا ہے۔
محبتوں کے متبادل نہیں ھوتے
جو دل جیت لیتا ہے
بس وہی ہمشہ دل پر راج کرتا ہے
:محبت ایک روحانی چیز کا نام پے یہ جسم کی طلبگار نہیں ہوا کرتی اسے صرف روح سے مطلب ہوتا ہے جسم کا ملنا ضروری نہیں جب روح سے روح مل جاتی ہے تو وہ جسمانی طور پہ نہ بھی ملے تو ایسی محبت کبھی لاحاصل نہیں ہوتی۔
2026-07-24 20:43:50
2
Roheen Ali :
2026-06-28 16:26:11
2
To see more videos from user @kainat_0800, please go to the Tikwm
homepage.