@lyseetis: Women's 2 in 1 Floral & Letter Print Halter Neck Tee, Y2K Slim Fit Casual Top for Summer, Ladies Clothes for Daily Wear, Casual Summer Chic #tanktops #أزياء_صيفية_لطيفة #amazonsummergoingouttops #trendysummerwear #cuteoutfitsforwomen #cutetanktops #bapeshirtoutfitideas #womenspringoutfit #trendyshirts #haltertops

Lysee Ti
Lysee Ti
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 28 June 2026 02:41:18 GMT
1323
12
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lyseetis, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے فریڈرک ایبرٹ سٹفٹنگ کے زیر اہتمام پانچویں قومی لیبر کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستان 86 ملین ورکرز کے ساتھ ایشیا اور دنیا کی سب سے بڑی افرادی قوت میں سے ایک ہے، ورکرز ویلفیئر فنڈ (WWF) اور ای او بی آئی (EOBI) جیسے اداروں کو مزید مالیاتی استحکام فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ رجسٹرڈ ورکرز کو پینشن، تعلیم اور صحت کی سہولیات بغیر کسی دفتری رکاوٹ کے مل سکیں، مختلف رکاوٹوں کے باعث مجموعی لیبر فورس میں خواتین کا تناسب محض 23 فیصد ہے، جسے دور کرنے کے لیے بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (ILO) کے تعاون سے صنفی بنیادوں پر حفاظتی اقدامات متعارف کروائے جا رہے ہیں، بیرون ممالک جانے والی خواتین ڈومیسٹک ورکرز کی کم از کم عمر کی حد کو 35 سال سے کم کر کے 25 سال کر دیا گیا ہے، اس اقدام کا مقصد خطے کے دیگر ممالک کے برابر پاکستانی خواتین کو بھی بین الاقوامی مارکیٹ میں محفوظ اور قانونی طریقے سے روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے بتایا کہ بیورو آف امیگریشن نے 1971 سے اب تک 15 ملین سے زائد پاکستانیوں کو دستاویزی طریقوں سے بیرون ملک روزگار فراہم کیا ہے، جس میں سے صرف سال 2025 کے دوران 762,000 ورکرز سرکاری ذرائع سے روزگار کیلئے بیرون ممالک گیے، گزشتہ مالی سال میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ 38.3 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر حاصل ہوئیں، جبکہ رواں مالیاتی سال میں یہ حجم 42 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا ٹارگٹ ہے، بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی کامیاب لیبر ڈپلومیسی اور اٹلی جیسے ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے نتیجے میں پاکستانی ہنر مندوں کے لیے یورپ سمیت دنیا بھر میں قانونی، منظم اور محفوظ روزگار کے نئے اور مستند راستے کھل رہے ہیں، سمندر پار پاکستانیوں اور ملکی محنت کشوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی جان و مال کی قربانیاں دی ہیں، اب یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک مثالی نظام قائم کرے۔ تقریب میں ملک بھر سے لیبر رہنماؤں، ٹریڈ یونینز کے نمائندوں، آجروں کی فیڈریشنز، صنعت کاروں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ #viral #viraltiktok #foryou #fyp #ILO @Chaudhry Salik Hussain @Workers union network ®️ @labour @Workers Union @Industries @Workers Community @overseas_officials

About