@alone_boy14344: کوئی میرے وجود کی ایک ایک نس کاٹ ڈالے تب بھی شاید اتنی تکلیف نہ ہو جتنی مجھے ایک لمحے کی وہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو یہ خیال ہی میری روح کو چیر دیتا ہے جیسے میرے اندر ایک ویران قبر میں ہر روز نئی اذیت دفن کی جا رہی ہو میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی دعاؤں اپنی امیدوں اور اپنی پوری زندگی کا حاصل سمجھا تھا اب جب یہ تصور آتا ہے کہ کوئی اور تمہاری مسکراہٹ کا سبب ہے کوئی اور تمہاری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھتا ہے اور کوئی اور تمہارے ساتھ وہ لمحے جیتا ہے جن کا خواب میں نے دیکھا تھا تو یوں لگتا ہے جیسے میری ہر سانس خاموشی سے مر رہی ہو کچھ درد چیخنے نہیں دیتے صرف اندر ہی اندر انسان کو ختم کرتے رہتے ہیں اور میری زندگی کا سب سے بڑا درد یہی ہے کہ میں آج بھی صرف تمہارا ہوں مگر تم کسی اور کے ہو کوئی میرے وجود کی ایک ایک نس کاٹ ڈالے تب بھی شاید اتنی تکلیف نہ ہو جتنی مجھے ایک لمحے کی وہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو #foryoupage❤️❤️ #unfrezzmyaccount #foryoupage

He@rt Broken
He@rt Broken
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 03:20:13 GMT
195
14
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alone_boy14344, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About