@7iikt: #رزان_عبدالله #ريماس_عبدالله @رزانن عبدالله . @ريماس عبدالله

🕯️
🕯️
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 28 June 2026 04:05:30 GMT
27261
790
2
66

Music

Download

Comments

jwd_sm
جواد :
@رزانن عبدالله . @ريماس عبدالله
2026-06-28 04:17:11
0
To see more videos from user @7iikt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے محبت کا ہر رنگ ہر پہلو دیکھا ہے، انجان سے خاص بننے اور خاص سے خاک بننے، انسان  کے لیے محبت پانا، اسے حاصل کرنا، معنی نہیں رکھتا  ، محبت بانٹنا  معنی رکھتا ہے۔ میں نے دیکھا ہے محبت کو گرمی کی تپش میں ننگے پاؤں چلنے سے لے کر سردی کی سرد  راتوں میں روتے ہوئے، بہار کے موسم کی طرح کھلتے اور خزاں کی طرح پت جھڑتے ہوئے، بکھرتے ہوئے، محبت کو الحمداللّٰہ سے کاش بننے ، ایک بہترین ساتھی کے ہونے سے لے کر تنہا رہتے ہوئے، عین جوانی میں بوڑھا ہوتے اور زندگی کو نعمت سے زحمت بنتے ہوئے بھی، لمحوں  کو صدیاں بنتے اور ان کو کرچی ہوتے ہوئے۔ میں نے دیکھا خوابوں کو ریزہ ہوتے اور انہیں آنکھوں کے سامنے بکھرتے ہوئے، عزت دینے سے لے کر اُسی عزت کو تار تار کرتے، پانے کی دعاؤں سے لے کرکھونےکے ڈر تک۔ محبت کا ڈسا ہوا ہر شخص بھاگ رہا ہے ۔ خود سے، حالات سے، جذبات سے۔ ہر شخص ڈرتا ہے ٹوٹنے سے بکھرنےسے ، ہار جانے سے۔ ہر شخص واقف ہے  اپنے اس حال سے جو وہ کسی کو بتا نہیں سکتا، اس حال نے اسے حال بے حال کردیا ہے۔ محبت کے بغیر کوئی نہیں مرتامگر سسکیاں ، آہیں مقدر ہو جائیں تو یہ زندگی موت سے بھی بدتر ہو جاتی ہے۔ایسا جینا موت سے بھی بدتر ہوتا ہے۔ اِک امانت کا بوجھ ہے ورنہ زندگی میرا مسئلہ ہے ہی نہیں ____،،🥀😔💔 #fypシ゚ #fyp #losttrusttales #tealover #chailovers

About