@velvetverses27: خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے ایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ پڑے ایسی منزل سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے وہی پیماں جو کبھی جی کو خوش آیا تھا بہت اسی پیماں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے افتخار عارف 🖤🥀

♡
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 04:13:18 GMT
6122
401
8
16

Music

Download

Comments

alikhaan371
🕸️ :
caption mil skti ??
2026-06-28 05:45:18
2
mian9466
Account not Found🫠 :
Rahat ki sans loo to kasa loo USS Sans ka Khatam hona ko jii Chahta ha✨
2026-06-28 05:51:12
1
stochastic.rsi.xauusd
SAEED :
🥰🥰🥰
2026-06-28 15:18:40
1
To see more videos from user @velvetverses27, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About