@queen89131: کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جن کا جواب کبھی نہیں ملتا... بس عمر بھر یہی سوچتے رہ جاتے ہیں کہ آخر کسی اور کو چننا اتنا آسان کیسے تھا۔ 🥀💔 آج بھی سوچتی ہوں... آخر کیسے اُس کا دل کسی اور کا ہونے کو مانا ہوگا۔ میں نے تو اُس کے علاوہ کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھا تھا... پھر وہ آخر کیسے کسی اور کا ہو گیا، اور کیسے بےوفائی کر گیا؟ نہ میں اُسے کبھی معاف کر سکوں گی، نہ کبھی بھلا سکوں گی... درد صرف یہ نہیں کہ وہ میرا نہ رہا، درد تو یہ ہے کہ اُس نے میری جگہ کسی اور کو دے دی۔ 🖤🥀 **zw**

Queen
Queen
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 04:19:23 GMT
383
21
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @queen89131, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About