@zahirafghan968: کوئٹہ: بلیلی کسٹم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں مبینہ طور پر کابل جان ریسٹورنٹ کے مالک جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعے کے بعد تقریباً آدھا گھنٹہ گزر جانے کے باوجود پولیس موقع پر نہیں پہنچی، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔👈🤲🤲😭😭😭😭🤲🇦🇫🇦🇫🇵🇰