:میں اگر کبھی تم سے بات کرنا چھوڑ دوں تو پریشان مت ہو میں تم سے نفرت نہیں کرتی لیکن شاید میں تم سے توجہ مانگ مانگ کر اب تھک چکی ہوں میں نے تو فقط تم سے کچھ وقت مانگا تھا اور تم نے ایسا محسوس کروایا کہ جیسے میں نے تم سے تمہاری دنیا ہی مانگتی ہو
2026-06-29 09:12:04
3
To see more videos from user @amir.wri8ss, please go to the Tikwm
homepage.