@husan_prst: میرا ایک چہرا ہے اور مجھے ہر صبح اسے دھونے میں تین منٹ لگتے ہیں خدا ان لوگوں کی مدد کریں جن کے بہت سارے چہرے ہیں ۔ اور خدا اُن لوگوں کو سکون دے، جو خود کو چھپاتے چھپاتے کہیں خود سے ہی گم ہو جاتے ہیں۔ #unfrezzmyaccount #foryoupage #husan_prst #1millionaudition #trendingsound