@chashmeakkash1: بس عادت بنا لیں کہ ہر کام کی ابتدا بسم اللہ سے کریں… اللہ برکت عطا فرماتا ہے، رزق میں وسعت دیتا ہے اور دلوں کو سکون دیتا ہے۔ اپنی زندگی میں سچائی، محنت اور ایمانداری کو اپنا لیں، اور اپنی آنے والی نسلوں کو بھی انہی اصولوں پر چلنے کی تربیت دیں تاکہ وہ مضبوط اور باوقار زندگی گزار سکیں۔ 🌿 اصل کامیابی دولت نہیں بلکہ برکت اور ایمان ہے۔ #ubqari #islamic_media #bismillah #islami #chashmeakkash