@gurmani_writes1: شاعر کہتا ہے کہ زندگی کے سفر میں ایسا ساتھی، دوست یا ہمسفر ہونا چاہیے جو قابلِ اعتماد، مخلص اور محبت کرنے والا ہو۔ جب آپ اس سے کسی خواہش، ضرورت یا محبت کی علامت (پھول) کا اظہار کریں تو وہ بہانے نہ بنائے اور یہ نہ کہے کہ "اب تو پھولوں کا موسم گزر چکا ہے۔ یعنی سچا رفیق حالات، وقت یا مشکلات کو عذر بنا کر آپ کی خواہشات کو رد نہیں کرتا بلکہ انہیں پورا کرنے کی کوشش کرتا #urdupoetry #lines #poetry