@sara.ali_live4: دل ہر جگہ نہیں لگتا،مان ہر کسی پر نہیں ہوتے،ہر کسی کے لیے ہم کھلی کتاب نہیں بن پاتے۔بس کچھ لوگ ہوتے ہیں کہ پورے ہجوم میں نظر صرف انہی پر آ کر ٹکتی ہے۔🫀|🙂↕️|🥀|❤️🩹|🔥|🙌#fvpシ♡ Trending 💯🔥 #livefollowerstiktok #foryou #dubai🇦🇪 #livehost