@jpongs_: Clogs shoes for daily use #clogshoes #clogs #slippers #rubbershoes #comfyshoes

Jp Olimar🇵🇭
Jp Olimar🇵🇭
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 28 June 2026 08:00:00 GMT
49032
100
3
25

Music

Download

Comments

rajah.hotdog.e
piccolo :
ano size po sa 8?
2026-07-07 18:07:20
0
js_pags
Pags :
true size lang yan boss
2026-06-30 14:07:26
0
lloydkenjie07
Luigi ♡ :
@D ♡
2026-07-15 18:05:57
0
To see more videos from user @jpongs_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌹 ربانیین اور اللہ کے شیعہ 🌹 فقیہِ اعظم آیت اللہ العظمیٰ شیخ وحید خراسانی (دام ظلہ) فرماتے ہیں: بات صرف یہیں تک ختم نہیں ہوتی، بلکہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ زندگی گزر گئی اور ختم ہوگئی، لیکن ہم یہ نہ سمجھ سکے کہ عاشورا کا کیا مطلب ہے؟ کربلا کا کیا معنی ہے؟ سید الشہداء علیہ السلام کون ہیں؟ اور ان کے اصحاب کون ہیں؟  💔 حجتِ خدا، امام جعفر صادق علیہ السلام ان اصحابِ کربلا کی قبور کے سامنے کھڑے ہو کر فرماتے تھے: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَيُّهَا الرَّبَّانِيُّونَ» 🌹 سلام ہو تم پر، اے ربانیین، اے اللہ والے لوگو! اور فرماتے: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا شِيعَةَ اللَّهِ» 🕊️ سلام ہو تم پر، اے اللہ کے شیعہ! ان جملوں میں سے ہر جملہ عقلوں کو دنگ کرنے والا اور فہم و ادراک کو حیرت میں ڈالنے والا ہے۔ آخر یہ کون لوگ ہیں جن پر امام علیہ السلام اس انداز میں سلام بھیجتے ہیں؟ پھر فرماتے ہیں: «أَنْتُمْ خِيَرَةُ اللهِ» ✨ تم اللہ کے برگزیدہ ہو، «اخْتَارَكُمُ اللَّهُ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ» 🌹 اللہ نے تمہیں ابو عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے چنا ہے، اور پھر عظمت سے لبریز کلمات فرماتے ہیں: «وَأَنْتُمْ خَاصَّةُ اللهِ» ❤️ اور تم اللہ کے خاص بندے ہو۔ اگر روشنی کا ایک ذرہ بھی اس قدر عظمت رکھتا ہے تو پھر سورج کی عظمت کا کیا عالم ہوگا؟ یہ اصحاب تو سید الشہداء علیہ السلام کے گرد طواف کرنے والے ذرات کی مانند تھے، جنہوں نے آپؑ کی قربت سے یہ بلند مرتبہ حاصل کیا؛ تو خود سید الشہداء علیہ السلام کا مقام و مرتبہ کیا ہوگا؟ 🌹 یقیناً ان کلماتِ قدسیہ کی شرح اس مختصر وقت میں ممکن نہیں۔  کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ کی محبت، امامِ حق کی معرفت اور وفاداری صرف دعوے نہیں، بلکہ وقتِ امتحان میں ثابت قدم رہنے کا نام ہے۔ 🖤🏴 سلام ہو حسینؑ پر، ان کے اصحابؑ پر، اور ان کے راستے پر چلنے والوں پر۔ 🌹                                   🤍🌹💚 ہم نے ایک واٹس ایپ کمیونٹی بنائی ہے جہاں شبِ جمعہ، ایامِ مخصوصہ، دعائیں، اعمال اور مختصر دینی یاددہانیاں شیئر کی جاتی ہیں۔ 📿 مقصد صرف یہ ہے کہ مصروفیات میں کوئی دعا یا عمل رہ نہ جائے، اور ایک چھوٹی سی یاددہانی باعثِ ثواب بن جائے۔ ✨ 💚 شامل ہونا چاہیں تو ان باکس میں میسج کریں، کمیونٹی کا لنک بھیج دیا جائے گا۔ 🔒 آپ کا موبائل نمبر دوسرے ممبرز کو نظر نہیں آئے گا۔ 🌺 جزاکم اللہ خیراً 🤲 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد #YaHussain #Karbala #ImamHussain #sheikhwahidkhorasani

About