@qamarhussain9887: عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا... 💔 وہ باپ کا گھر چھوڑتی ہے، پھر شوہر کے گھر کو اپنا بنا لیتی ہے، مگر اکثر زندگی بھر "اپنے گھر" کی تلاش میں رہتی ہے۔ آپ کی نظر میں عورت کا اصل گھر کون سا ہے؟ اپنی رائے ضرور کمنٹ میں لکھیں۔ 🌹 #SadQuotes #MotivationalQuotes #HeartTouching #DailyQuotes #QuoteOfTheDay