@silent42174: ایک مرد صرف اپنی پسندیدہ عورت کے ہی نخرے اٹھا سکتا ہے… ❤️ کیونکہ ہر کسی کے لیے صبر نہیں ہوتا ہر کسی کے لیے دل نہیں جھکتا… جو دل کے قریب ہو وہی ضد بھی کرے تو پیاری لگتی ہے وہی ناراض ہو تو منانا اچھا لگتا ہے… ورنہ دنیا میں لوگ بہت ہیں مگر دل صرف ایک کو چنتا ہے… 🖤🥀 #viralpoetry #lines #foryoupage #100kviews #wafa