@bilikashazada: 🖤🏴 ۱۰ محرم الحرام 🏴🖤 🌹 جلوسِ برآمدگی 🌹 📍 امام بارگاہ گوہر شاہ 📍 امام بارگاہ دبکری 😢 شہدائے کربلا، بالخصوص مولا امام حسینؑ کو خراجِ عقیدت 🤲 سر کٹا کر بھی حسینؑ نے یہ سبق دے دیا، حق کی خاطر جو جھکے، وہ حسینؑ والا نہیں۔ 🏴🥀 یا حسینؑ 🖤 لبیک یا حسینؑ 🤲🏴