ہمیں کاش تم سے محبت نہ ہوتی تو شاید دل اتنا بوجھل نہ ہوتا یہ آنکھیں ہر رات یوں نم نہ ہوتیں اور یادوں کا یہ ہجوم ہمیں ہر پل یوں نہ ستاتا۔ ، ہم نے تمہیں چاہا تھا عبادت کی طرح ... مگر تم نے ہمیں سمجھا ہی نہیں ہم نے اپنے خواب تمہارے نام کیے اور تم نے ہمیں ایک خواب سمجھ کر بھلا دیا۔ کاش محبت صرف کہانیوں تک محدود رہتی .... حقیقت نہ بنتی کیونکہ حقیقت میں محبت اکثر ادھوری رہ جاتی ہے اور ادھورے لوگ زندگی بھر مکمل ہونے کی تلاش میں رہتے ہیں۔ اب تو بس یہ حال ہے کہ تمہارا نام سنتے ہی دل خاموش ہو جاتا ہے .... جیسے کسی نے اندر ہی اندر سب کچھ توڑ دیا ہو ، ہمیں کاش تم سے محبت نہ ہوتی تو شاید ہم آج بھی مسکرا رہے ہوتے
2026-07-15 04:42:57
1
ᴹ ˢᴬQᴸᴬᴵᴺ ᴮᴴᴬᵀᵀᴵ :
رات بڈی ازیت سے گزرتی ہے میری
کبھی کبھی خواب میں ہی مرجاتا ھوں میں
2026-06-30 05:52:32
0
ADIL-Qureshi🇬🇧 :
اور ہم ہی تھے سخت جاں کہ تیرے غم میں جی لئے
ہر ہر نفس پہ دل نے یہ آواز دی کہ بس
2026-07-12 16:19:41
0
Malik Shahzad majeed :
💓جو مطمیئن ہے تجھ کو اذیت 🥀میں ڈال کر
🥀وہ شخص تیرا ہے ہی مت ملال کر
🥀خوش ہو رہا ہے جو تجھ پر کیچڑ 🥀اُچھال کر
کب تک رکھے گا، اپنا بھی گریبان سنھبال کر🥀
2026-07-27 18:24:06
0
*آخری انتخاب* :
🥰🥰🥰
2026-06-28 13:48:11
0
╾━╤デ╦︻ کھوکھر :
♥️♥️♥️
2026-07-15 03:54:35
0
🌺Janjua🇵🇰 :
🥀🥀🥀
2026-06-28 07:45:27
0
꧁乂✰ ᴄҺʊŕα¡l✰乂꧂ :
🥺🥺
2026-07-14 22:34:36
0
To see more videos from user @unfav_haseeb, please go to the Tikwm
homepage.